پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش- آئی سی سی ورلڈ کپ 2023
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش آج کا آئی سی سی ورلڈ کپ کا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے چھ ون ڈے میچوں میں سے پانچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔